وفاقی کابینہ نے قیدیوں کی سزا میں 90 روز کمی کی منظوری دے دی
وفاقی کابینہ نے قیدیوں کی سزا میں 90 روز کمی کی منظوری دے دی

اپوزیشن تحریک:وزیر اعظم نے وفاقی کابینہ کی سیاسی کمیٹی تشکیل دیدی

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے سینئر وفاقی وزرا اور مشیران پر مشتمل وفاقی کابینہ کی سیاسی کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔
ذرائع کے مطابق اس ضمن میں انتہائی ذمہ دار ذرائع نے بتایا ہے کہ وزیراعظم کی جانب سے تشکیل دی جانے والی سیاسی کمیٹی میں اسد عمر، شفقت محمود، شیخ رشید، فواد چوہدری، شہزاد اکبر اور بابر اعوان شامل ہیں۔
وزیراعظم عمران خان کی جانب سے تشکیل دی جانے والی کابینہ کی سیاسی کمیٹی اپوزیشن کی تحریک سمیت سیاسی امور پراپنی تجاویز پیش کرے گی۔