صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت300 روپے بڑھ کر 112100روپے ہو گئی
صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت300 روپے بڑھ کر 112100روپے ہو گئی

عالمی سطح پر سونا مہنگا پاکستان میں نرخ برقرار

عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت بڑھ گئی
عالمی صرافہ میں سونے کی قدر 8 ڈالر اضافے سے 1847 ڈالر فی اونس رہی
ملک میں سونے کی قیمت برقرار ہے۔
سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 12 ہزار 900 روپے برقرارہے جبکہ 10 گرام سونے کی قدر 96794 روپے برقرار ہے۔
عالمی صرافہ میں سونے کی قدر 8 ڈالر اضافے سے 1847 ڈالر فی اونس ہے۔