اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے پنجاب اور خیبر پختونخوا کی مارکیٹ کمیٹیاں تحلیل کردی ہیں۔
اس ضمن میں ذمہ دار ذرائع سے بتایا ہے کہ وزیراعظم نے مارکیٹ کمیٹیوں کو تحلیل کرنے کا فیصلہ عوامی شکایات پر کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے یہ فیصلہ اپنی زیر صدارت اشیائے ضروریہ کی قیمتوں سے متعلق منعقدہ اجلاس میں کیا جس میں وفاقی وزرا اور صوبوں کے نمائندگان نے شرکت کی۔
ذرائع کے مطابق مارکیٹ کمیٹیاں اشیائے ضروریہ کی قیمتیں کنٹرول کرنے میں نہ صرف ناکام رہیں بلکہ وہ اپنے فائدے کے لیے کام کر رہی تھیں۔
سیاحت کے فروغ کے لئے اقدامات کررہے ہیں اور نئے قوانین بنا رہے ہیں۔فائل فوٹو
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos