مفتاح اسماعیل فیصل واوڈکےخلاف الیکشن کمیشن میں پیش ہوں گے
محمدزبیر،رکن قومی اسمبلی کھیل داس کوہستانی اور دیگررہنماالیکشن کمیشن پہنچ گئے۔
اپوزیشن میں سے کوئی بھی بات کرتا ہے تو تحقیقات شروع ہو جاتی ہیں لیکن فیصل واؤڈا تو ابھی تک دندناتے پھر رہے ہیں۔فائل فوٹو
سینیٹ انتخابات کیلئے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کاآج دوسرا دن ہے،رہنمان لیگ مفتاح اسماعیل فیصل واوڈکےخلاف الیکشن کمیشن میں پیش ہوں گے۔
نجی ٹی وی کے مطابق محمدزبیر،رکن قومی اسمبلی کھیل داس کوہستانی اور دیگررہنماالیکشن کمیشن پہنچ گئے،لیگی رہنماﺅں کاکہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے امیدوارفیصل واوڈاکے کاغذات نامزدگی کو چیلنج کریں گے۔