آسٹریلیا کی ریاست وکٹوریا میں ریسکیو اہلکاروں نے جنگل سے ایک بیمار بھیڑ کو ریسکیو کیا تھا
آسٹریلیا کی ریاست وکٹوریا میں ریسکیو اہلکاروں نے جنگل سے ایک بیمار بھیڑ کو ریسکیو کیا تھا

آسٹریلیا: جنگل سے ملنے والی بھیڑ کی برسوں بعد 35 کلو اون اتارلی گئی

آسٹریلیا: جنگل سےملنے والی بھیڑ کی سالوں بعد 35 کلو اون اتاری گئی
آسٹریلیا میں جنگل سے ریسکیو کی گئی بھیڑ کی کئی برسوں بعد اون اتارلی گئی، بھیڑ کے جسم پر 35 کلو سے زائد وزن کی اون موجود تھی۔
آسٹریلیا کی ریاست وکٹوریا میں ریسکیو اہلکاروں نے جنگل سے ایک بیمار بھیڑ کو ریسکیو کیا تھا۔
کئی برس بعد اس کے جسم پر لدی ہوئی 35 کلو سے زائد وزنی اون کو اتارلیا گیا ہے۔
بارک (Baarack) نامی بھیڑ کے جسم سے کئی سالوں تک اون نہیں اتاری گئی تھی۔ بھیڑ کو بعد میں ایک نگرانی کے مرکز میں بھیج دیا گیا ہے۔