لاہور میں ایک ڈاکٹر کے گھر کام کرنے والی نوجوان گھریلو ملازمہ نے مبینہ طور پر خودکشی کر لی۔
پولیس کے مطابق لاہور کے علاقے ڈیفنس میں 15 سالہ گھریلو ملازمہ نے مبینہ طور پر خود کشی کی۔
پولیس کا بتانا ہے کہ 15 سالہ ماریہ، ڈیفنس کے رہائشی ڈاکٹر کامران کے گھر کام کرتی تھی۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ماریہ نے گلے میں پھندہ لگا کر خود کشی کی، لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھجوا دیا گیا ہے، پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آنے کے بعد ہی اصل صورتحال سامنے آئے گی۔
پولیس نے حسن ولد شاہ محمد کو گرفتارکرلیا، مقتولہ کو ہاتھا پائی کے دوران دو گولیاں لگیں، ملزم کا اعترافی بیان
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos