شہباز شریف والے کیس میں 14 ملزمان پہلے ہی ای سی ایل پر، خاندان کے 5 افراد کیس میں مفرور ہیں، وفاقی وزیر داخلہ
شہباز شریف والے کیس میں 14 ملزمان پہلے ہی ای سی ایل پر، خاندان کے 5 افراد کیس میں مفرور ہیں، وفاقی وزیر داخلہ

شیخ رشید کی لال حویلی کے باہرمطاہرہ۔گھیرائو

وفاقی وزیر شیخ رشید کی لال حویلی کے باہر مظاہرین کی بڑی تعداد میں پھر جمع ہو گئی اورگھیراﺅ کر لیا گیا،مطاہرین نے شیخ رشید اورراشد شفیق کی تصاویر اور پوسٹر جلا دیے۔

مظاہرین کی جانب سے شیخ رشید کے خلاف نعرے بازی کی جارہی ہے اور مطالبہ کیا جارہاہے کہ انہیں عہدے سے ہٹایا جائے ۔ مظاہرین کی بڑی تعداد کو دیکھتے ہوئے پولیس کی بھاری نفری کو تعینات کردیا گیاہے جبکہ رینجرزکو بھی طلب کرلیا گیاہے ۔

وفاقی وزیر داخلہ شیخ کے گھر لال حویلی کا گھیراو کرنے والے کالعد م مذہبی تنظیم کے مظاہرین انتظامیہ سے مذاکرات کے بعد واپس روانہ ہوگئے ہیں ۔ پولیس اور رینجرز کی نفری لال حویلی کے باہر موجود ہے۔

واضح رہے کہ مظاہرین نے لا ل حویلی کا گھراﺅ کرکے شیخ رشید کے خلاف نعرے لگائے تھے اوران کے استعفے کا مطالبہ کیا تھا۔