عالمی ملٹری باکسنگ چمپیئن شپ میں پاکستانی فورسز کے چھ باکسر نے حصہ لیا۔فائل فوٹو
عالمی ملٹری باکسنگ چمپیئن شپ میں پاکستانی فورسز کے چھ باکسر نے حصہ لیا۔فائل فوٹو

افغانستان سے دہشت گردوں کی فائرنگ۔ ایک جوان شہید

افغانستان سے دہشت گردوں نے پاک فوج کی چیک پوسٹ پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں ایک جوان شہید ہو گیا ۔

پاک فوج کے ترجمان ادارے (آئی ایس پی آر)کی جانب سے جاری بیان میں بتا یا گیا ہے کہ دہشت گردوں نے افغانستان سے لوئر دیر پر پاک فوج کی چیک پوسٹ پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں حوالدار گل امیر شہید ہو گئے جبکہ پاک فوج کی جوابی فائرنگ سے ایک دہشت گرد ہلاک جبکہ تین زخمی ہو گئے ۔