لاہور:قومی احتساب بیورو میں اہم تبادلےکر دیے گئے ، ڈی جی نیب لاہور سلیم شہزاد کو ہیڈ کواٹرز میں آگاہی و تدارک سیل میں تعینات کر دیا گیا ۔
تفصیلات کے مطابق شہزاد سلیم کی جگہ گریڈ21 کے جمیل احمد نیب لاہور کے نئے ڈی جی مقررکر دیے گئے، نیب سکھرکے عرفان بیگ کی خدمات بھی ہیڈکواٹرزکے سپرد کردی گئی ہیں اوران کی جگہ سلطان محمد کو تعینات کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیاہے۔