حمزہ شہباز آج رات حلف اٹھائیں گے

شہباز شریف اور ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز بھی شریک ہوں گی۔

               
April 17, 2022 · اہم خبریں, قومی
سابق وزیراعلیٰ پنجاب سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ بھی کریں گے۔فائل فوٹو

سابق وزیراعلیٰ پنجاب سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ بھی کریں گے۔فائل فوٹو

لاہور:نومنتخب وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز آج رات عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔

حمزہ شہبازکی حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس لاہور میں ہوگی۔حمزہ شہباز کی تقریب حلف برداری رات 8 بجے ہوگی۔

ذرائع کے مطابق حمزہ شہبازکی حلف برداری میں ان کے والد وزیراعظم شہباز شریف اور ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز بھی شریک ہوں گی۔