کراچی:انٹربینک مارکیٹ میں کاروبارکے دوران ڈالرکی قیمت اچانک6روپے تک گرگئی ۔
تفصیلات کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں کاروبارکے دوران ڈالرکی قیمت میں یہ خبررپورٹ ہونے تک 5 روپے 91 پیسے کمی ہو چکی ہے جس کے بعد ڈالر216 روپے پرآ گیاہے،10 روز میں ڈالر کی قیمت میں حیران کن طورپر24 روپے کمی ہو چکی ہے ۔