ایک شخص فوج ، پولیس ،عدلیہ کو دھمکیاں دے رہا ہے کہ مجھے گرفتارکرکے دکھاؤ۔فائل فوٹو
ایک شخص فوج ، پولیس ،عدلیہ کو دھمکیاں دے رہا ہے کہ مجھے گرفتارکرکے دکھاؤ۔فائل فوٹو

آصف زرداری بھی پٹرول کی قیمت میں اضافے پر پھٹ پڑے

کراچی:سابق صدر آصف علی زرداری کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہنا تھا کہ جلد وزیر اعظم سے ملاقات کروں گا اور معاشی کے ٹیم بارے میں بات ہو گی۔

نجی ٹی وی کے مطابق شریک  چیئرمین آصف علی زرداری  نے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی حکومت کا حصہ ہے اور ساتھ ہے، اس طرح کے فیصلوں پر مشاورت ضرور ہونی چاہیے،انہوں نے کہا کہ ہم سب اس حکومت میں عوام کو ریلیف دینے آئے ہیں اور عوام کو ریلیف دینا ہی ہماری اولین ترجیح ہونی چاہیے۔