اسلام آباد۔ پاکستان کو آئی ایم ایف سے ایک ارب 16 کرو ڑ ڈالر کی کی قسط موصول ہوگئی، اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری بیان میں کے مطابق پاکستان آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کی جانب سے پاکستان کے لئے توسیع فنڈ سہولت کے تحت
1/2 Today, #SBP has received proceeds of USD 1.16 billion (equivalent of SDR 894 million) after the IMF Executive Board completed the combined seventh and Eight review under the Extended Fund Facility (EFF) for Pakistan.
— SBP (@StateBank_Pak) August 31, 2022
مشترکہ ساتویں اورآٹھویں جائزے کو مکمل کرنے بعد ایک ارب 16 کروڑ ڈالر کی رقم مل گئی ہے۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق فنڈز ملنے سے زرمبادلہ کے ذخائر میں بہتری آئے گی اور عالمی مالیاتی اداروں اور ممالک سے فنڈز کی راہ ہمراہ ہوگی۔