ریڈ زون کو آج کھول دیں گے۔رانا ثناء اللہ
اگرخان صاحب نے آنے کا ارادہ کیا تو پھر بند کر دیں گے ۔
رانا ثنا ءاللہ کو گرفتار کرکے 28 مارچ کو پیش کیا جائے ۔فائل فوٹو
اسلام آباد: وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا کہ ریڈ زون کو احتیاط برتنے کیلیے سیل کیا گیا ، ریڈ زون کو آج کھول رہے ہیں اگرخان صاحب نے آنے کا ارادہ کیا تو پھر بند کر دیں گے ۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق رانا ثناء اللہ نے کہا کہ عمران خان جیسے پاگل شخص سے بات ممکن نہیں ، خان صاحب نے تیار پکڑنی ہے ، ہم مکمل تیار ہیں ، صوبوں سے پولیس فورس مانگی ہے ، صوبوں نے پولیس نفری بھجوانےسے انکا کیا توان کے خلاف کارروائی ہوگی ۔