سوشل میڈیا پر جاری وزیر اعظم ہائوس میں اجلاس کی مبینہ آڈیو لیکس
Conversation amongst Azam Tarrar, Rana Sanaullah, Ayaz Sadiq, Kh Asif and PM on PTI resignations https://t.co/6t3Ldozr2R
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) September 25, 2022
PTI resignations being discussed.. one of the voices is easily recognizable.. pic.twitter.com/1w5Z4UGNSN
— Monis Rizvi (@monisriz) September 24, 2022
اس شخص کی بہت احسان مند ہوں جو میری مرضی کی خبر لگواتا ہے اور بند بھی کرواتا ہے۔
اسی طرح تیسری آڈیو بھی سامنے آئی ہے جو کہ مبینہ طور پر مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کی ہے جس میں وہ کہتی ہیں کہ میں اس شخص کی بہت احسان مند ہوں جو میری مرضی کی خبر لگواتا ہے اور بند بھی کرواتا ہے۔
اس اڈیو میں مریم کہتی ہے کہ میں "اس” کی بہت احسان مند ہوں، وہ میاں عامر کے تھرو میری مرضی کی خبر لگواتا بھی ہے، بند بھی کرواتا ہے. میرے بچوں کی طرح میرے ساتھ کھڑا ہے
یہ کون ہو سکتا؟
— Musa Virk (@MusaNV18) September 24, 2022