بلوچستان ہائیکورٹ:اعظم سواتی کیخلاف تمام مقدمات ختم کرنیکا حکم
اعظم سواتی کے بیٹے نے اپنے والدکے خلاف مقدمات ختم کرنے کی درخواست دائرکی تھی
December 9, 2022 · قومی
کوئٹہ : بلوچستان ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی کے خلاف صوبے میں درج تمام ایف آئی آرز ختم کرنے کا حکم دے دیا۔