گھریلو حالات سے تنگ 4 افراد نے زہریلی دوا پی لی

زہریلی دوا پینے والی 2 خواتین جاں بحق ہو گئیں ،دیگر 2 کی حالت تشویشناک۔

               
  April 24, 2023 · قومی
فائل فوٹو

فائل فوٹو

ٹھٹھہ :گھریلو حالات سے تنگ 3 خواتین سمیت 4 افراد نے زہریلی دوا پی لی ۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ٹھٹھہ کے علاقے گھوڑا باری میں گھریلو حالات سے تنگ 3 خواتین سمیت 4 افراد نے زہریلی دوا پی لی ،زہریلی دوا پینے والی 2 خواتین جاں بحق ہو گئیں جبکہ دیگر 2 کی حالت تشویشناک ہیں،جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔