مارگلہ ہلز پرلگی آگ بجھانے کی کوشش جاری ہے۔ فائل فوٹو
مارگلہ ہلز پرلگی آگ بجھانے کی کوشش جاری ہے۔ فائل فوٹو

مارگلہ کی پہاڑیوں پر ایک مرتبہ پھر آگ بھڑک اٹھی

اسلام آباد میں مارگلہ کی پہاڑیوں پر ایک مرتبہ پھر آگ بھڑک اٹھی ہے۔

آگ سید پور ویلج سے اوپر جنگل کے ایریا میں لگی جس قابو پانے کے لئے وائلڈ لائف کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی ہیں۔

فائر بریگیڈ اور وائلڈ لائف کی ٹیموں کی مارگلہ ہلز پرلگی آگ بجھانے کی کوشش جاری ہے۔