کمیٹی دو دنوں میں معاملے کی تحقیقات کرکے رپورٹ پیش کرے گی، فائل فوٹو
کمیٹی دو دنوں میں معاملے کی تحقیقات کرکے رپورٹ پیش کرے گی، فائل فوٹو

چیچہ وطنی، نجی اسکول کے استاد کی 9 ویں کلاس کی طالبہ سے زیادتی

چیچہ وطنی میں نجی اسکول کے استاد نے9 ویں کلا س کی طالبہ سے زیادتی کر ڈالی۔

نجی ٹی وی کے مطابق بچی نے والدہ کو صورتحال سے آگاہ کیا تو والدہ نے مقدمہ درج کروادیا،پولیس تھانہ اوکانوالہ بنگلہ نے بچی کا طبی معائنہ کرانے کے بعد مقدمہ درج کر لیا۔

پولیس نے استاد کو گرفتار کرلیااوربچی کے طبی نمونہ جات جانچ کیلیے پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی کو بھجوا دیے ۔