شہریار آفریدی جیل سے رہا ہوتے ہی دوبارہ گرفتار
شہریار آفریدی ابھی اڈیالہ جیل سے رہا ہونے کے بعد باہر نکلے ہی تھے،پولیس انٹطار کر رہی تھی۔
May 30, 2023 · قومی
فائل فوٹو
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہریار آفریدی کو رہا ہو کر جیل سے نکلتے ہی پولیس نے دوبارہ گرفتار کر لیا ۔
تفصیلات کے مطابق شہریار آفریدی ابھی اڈیالہ جیل سے رہا ہونے کے بعد باہر نکلے ہی تھے کہ دروازے پر ہی پولیس نے دوبارہ گرفتارکر لیا ۔ شہریار آفریدی کو مزید 15 روز کیلیے نظر بند کر دیا گیا ہے۔