شمالی وزیرستان میں پولیو ٹیم پر حملے میں اہلکار شہید

حملے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا۔

May 31, 2023 · قومی
پولیس کی جوابی کارروائی میں ایک دہشتگرد مارا گیا، فائل فوٹو

پولیس کی جوابی کارروائی میں ایک دہشتگرد مارا گیا، فائل فوٹو

شمالی وزیرستان : میرانشاہ کی تحصیل سپین وام میں دہشتگردوں نے پولیو ٹیم کی سیکیورٹی پر مامور اہلکاروں پر فائرنگ کر دی جس میں ایک اہلکار شہید اور ایک زخمی ہوگیا۔

سرکاری ذرائع کے مطابق حملے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا۔