شاہ محمودقریشی پی ٹی آئی کے ساتھ تھے ہیں اور رہیں گے، زین قریشی

والد شاہ محمود قریشی پی ٹی آئی کےساتھ تھےہیں اوررہیں گے۔ ٹوئٹ

May 31, 2023 · قومی
شاہ محمود قریشی و دیگر پر تھانہ شادمان جلاؤ گھیراؤ سمیت دیگر مقدمات ہیں، فائل فوٹو

شاہ محمود قریشی و دیگر پر تھانہ شادمان جلاؤ گھیراؤ سمیت دیگر مقدمات ہیں، فائل فوٹو

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما زین قریشی نے کہا ہے کہ ان کے والد شاہ محمود قریشی پی ٹی آئی کےساتھ تھےہیں اوررہیں گے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ شاہ

محمود قریشی سے متعلق خبروں کی تردید کرتا ہوں،میرے والد تحریک انصاف کے وائس چیئرمین ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میرے والد سے سابق رہنماوں کی ملاقات سےمتعلق غلط تاثر دیا جا رہا ہے۔