خیرپور (امت نیوز) گاؤں خیر محمد مین آوارہ کُتوں نے گیم کھیلنے والی بچے فرید احمد کاٹ کر زخمی کردیا جو بعد میں جاں بحق ہوگیا۔ واقعہ تھانہ احمد پور کے قریب پیش آیا، جاں بحق ہونے والے بچے کی شناخت 8 سالہ فرید احمد نے نام سے ہوئی جس کو دو گھنٹوں تک کُتے کاٹتے اور نوچتے رہے۔
دو گھنٹے کی بعد گاؤں والوں نے فرید کو گھر لیکر گئے لیکن بچہ گھر پہنچنے تک جاں بحق ہوگیا تھا تاہم انتظامیہ کے جانب سے آوارہ کتوں کے خاتمے کے لیے کوئی اقدامات نہیں اٹھائے ہیں۔