فائل فوٹو
فائل فوٹو

جلاﺅ گھیراﺅ کیس، عدالت نے یاسمین راشد کو شامل تفتیش کرنے کی اجازت دیدی

لاہور ہائیکورٹ نے عسکری پلازہ میں توڑ پھوڑ جلاﺅ گھیراﺅ کے کیس میں یاسمین راشد کو شامل تفتیش کرنے کی اجازت دےدی۔

لاہور ہائیکورٹ میں یاسمین راشد کیخلاف عسکری پلازہ میں توڑ پھوڑ جلاﺅ گھیراﺅ کے کیس کی سماعت ہوئی، عدالت نے یاسمین راشد کو شامل تفتیش کرنے کی اجازت دے دی،پولیس نے یاسمین راشدکو شامل تفتیش کرنے کی استدعا کی تھی ۔