لاہور(امت نیوز)تحریک انصاف کے بکھرنے کا سلسلہ جاری ہے،چکوال سے سابق ایم پی اے آفتاب اکبر خان نے بھی پی ٹی آئی چھوڑدی۔ سابق ایم پی اے سردارآفتاب اکبر خان نے9مئی کے واقعات کی مذمت کرتے ہوئے کہاکہ تحریک انصاف سے علیحدگی کا اعلان کرتا ہوں۔
جمعرات 8 جون 2023, 1:16 صبح قومی
لاہور(امت نیوز)تحریک انصاف کے بکھرنے کا سلسلہ جاری ہے،چکوال سے سابق ایم پی اے آفتاب اکبر خان نے بھی پی ٹی آئی چھوڑدی۔ سابق ایم پی اے سردارآفتاب اکبر خان نے9مئی کے واقعات کی مذمت کرتے ہوئے کہاکہ تحریک انصاف سے علیحدگی کا اعلان کرتا ہوں۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos