عادل راجہ نے16 اپریل کو جرمانے کی معافی کیلئے اپیل دائرکی تھی، فائل فوٹو
عادل راجہ نے16 اپریل کو جرمانے کی معافی کیلئے اپیل دائرکی تھی، فائل فوٹو

یوٹیوبر عادل راجا لندن میں گرفتار

اسلام آباد: اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کرنے والے یوٹیوبرعادل راجا کو لندن میں گرفتار کرلیا گیا۔

ذرائع کے مطابق وی لاگر عادل راجا کو لندن میں بیٹھ کر اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کرنے پر گرفتار کیا گیا ہے۔ ملزم کے خلاف گزشتہ روز اسلام آباد کے تھانہ رمنا میں مقدمہ بھی درج ہوا تھا۔

یوٹیوبر عادل راجا کو شدت پسندی، انتشار، نفرت اور ریاست مخالف پروپیگنڈا پھیلانے پر گرفتارکیا گیا ہے۔