راولپنڈی،ٹریفک حادثے میں پانچ افراد زخمی

حادثے میں پانچ افراد زخمی ہوئے جبکہ دو کی حالت تشویشناک ہے۔ تیز رفتار گاڑی فٹ پاتھ سے ٹکرانے کے بعد موٹر سائیکل سے ٹکرا گئی۔

July 5, 2023 · قومی
فائل فوٹو

فائل فوٹو

راولپنڈی (اُمت نیوز) راولپنڈی میں رومی پارک کے قریب روڈ ٹریفک حادثہ پیش آیا ہے۔
حادثے میں پانچ افراد زخمی ہوئے جبکہ دو کی حالت تشویشناک ہے۔ تیز رفتار گاڑی فٹ پاتھ سے ٹکرانے کے بعد موٹر سائیکل سے ٹکرا گئی۔
حادثے میں پانچ افراد زخمی ہوگئے، زخمیوں میں دو کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔