سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے لیے نام کا حتمی فیصلہ آج متوقع
ایم کیو ایم کی جانب سے رعنا انصار اور علی خورشیدی کے ناموں پر غور کیا جا رہا ہے۔
July 12, 2023 · قومی
نثار کھوڑو سینئر صوبائی وزیر بن سکتے ہیں، فائلفوٹو
کراچی: متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کی جانب سے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے لیے نام کا حتمی فیصلہ آج متوقع ہے۔
ذرائع نے بتایا ہے کہ ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے اس ضمن میں آئندہ 2 روز میں درخواست جمع کرائے جانے کا امکان ہے۔
ذرائع نے بتایا ہے کہ ایم کیو ایم کی جانب سے رعنا انصار اور علی خورشیدی کے ناموں پر غور کیا جا رہا ہے۔