اسکردو (اُمت نیوز)اسکردو میںگاڑی کھائی میں گرنے سے خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں،اسکردو میں کوہستان کے مقام پر گاڑی کھائی میں گرنے سے قیمتی جانے ضائع ہوگئیں۔
گاڑی کھائی میں گرنے کی وجہ سے خاتون سمیت تین افراد جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔
پولیس کے مطابق لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔
حادثے کے بعد مقامی افراد بھی جمع ہوئے اور لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کرنے میں مدد فراہم کی۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos