منگل , دسمبر 23 2025
  • صفحۂ اول
  • اہم خبریں
  • تازہ ترین
  • دین
  • کامیابی کی داستاں
  • ہیلتھ
  • آج کا اخبار

Ummat NewsUmmat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos

  • صفحۂ اول
  • اہم خبریں
  • تازہ ترین
  • دین
  • کامیابی کی داستاں
  • ہیلتھ
  • آج کا اخبار
Home/قومی/عالمگیر ترین کی موت کی وجہ سامنے آگئی

عالمگیر ترین کی موت کی وجہ سامنے آگئی

جمعرات 20 جولائی 2023, 7:14 شام قومی

لاہور : استحکام پاکستان کے سربراہ جہانگیر ترین کے بھائی عالمگیر ترین کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی، رپورٹ کے مطابق ان کی موت زیادہ خون بہہ جانے کے باعث ہوئی،کنپٹی پر ایک گولی آرپار ہوئی،گولی دائیں جانب لگ کر بائیں جانب سے آر پار ہوئی۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ گولی لگنے سے دماغ کے ٹشو بری طرح متاثر ہوئے جبکہ جسم پر تشدد کے کوئی نشانات موجود نہیں۔

فرانزک ذرائع کا کہنا ہے کہ عالمگیر ترین کے گھر سے برآمد ہونے والی پستول پر انگلیوں کے نشانات عالمگیر ترین کے ہی ہیں جبکہ خودکشی سے قبل لکھی گئی تحریر بھی عالمگیر ترین کی ہے۔

رپورٹ میں عالمگیر خان کی موت  کا وقت آج صبح 10بجکر30منٹ پر بتایا گیا۔ خیال رہے کہ پی ایس ایل ٹیم ملتان سلطانز کے مالک عالمگیر ترین نے سر پر گولی مار کر خودکشی کرلی تھی۔

 

اہم خبریں سے مزید

فائل فوٹو

پی آئی اے کی نجکاری پر دل خون کے انسو رو رہا…

23 دسمبر 2025

فوٹو امت

طیاروں کی تعداد بڑھا کر 65 تک لے کر جائیں گے، عارف…

23 دسمبر 2025

فائل فوٹو

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی 26 دسمبرکو لاہور کا دورہ کریں گے

23 دسمبر 2025

تازہ ترین

  • چینی کمپنی کے بنائے روبوٹ کی چیف ایگزیکٹو کو زوردار لات

    23 دسمبر 2025
  • فائل فوٹو

    پی آئی اے کی نجکاری پر دل خون کے انسو رو رہا ہے ، پی ٹی آئی کا ردعمل

    23 دسمبر 2025
  • فائل فوٹو

    میچ فکسنگ میں ملوث ٹینس کھلاڑی پر 12 سال کی پابندی عائد ، 1لاکھ 10 ہزار ڈالر جرمانہ

    23 دسمبر 2025
  • راولپنڈی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 شہری جاں بحق

    23 دسمبر 2025
  • فوٹو امت

    طیاروں کی تعداد بڑھا کر 65 تک لے کر جائیں گے، عارف حبیب کا پہلا بیان

    23 دسمبر 2025
  • فائل فوٹو

    وزیراعلیٰ سہیل آفریدی 26 دسمبرکو لاہور کا دورہ کریں گے

    23 دسمبر 2025
  • فوٹو امت

    عارف حبیب کنسورشیم میں کون کونسی کمپنیاں شامل ہیں؟

    23 دسمبر 2025
  • فائل فوٹو

    کرک میں شہید پولیس اہلکاروں کی نمازِ جنازہ ادا، وزیر اعلیٰ کی شرکت

    23 دسمبر 2025
Copyright © 2025 Ummat Digital. All Rights Reserved