پی ٹی آئی رہنما مراد سعید کے والد کو پولیس نے گرفتارکرلیا

محمد سعید کو ایم پی او کے تحت گرفتار کرکے کبل حوالات منتقل کردیا گیا

August 5, 2023 · قومی

سوات(بیورو رپورٹ) تحریک انصاف کے روپوش رہنما اور سابق وفاقی وزیر مراد سعید کے والد محمدسعید کو کبل پولیس نے گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق تھری ایم پی او کے تحت گرفتار کرکے تھانہ کبل کے حوالات میں منتقل کردیاہے۔