گوجر خان، زہریلی گیس سے دم گھٹنے پر4 افراد جاں بحق
ریسکیو اہلکاروں نے لاشیں کنویں سے نکال کر ہسپتال منتقل کر دیں۔
August 6, 2023 · قومی
فائل فوٹو
راولپنڈ :گوجر خان میں زہریلی گیس کے باعث 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔
نجی ٹی وی کے مطابق جاں بحق افراد کنویں کی کھدائی کر رہے تھے کہ زہریلی گیس کے باعث دم گھٹنے سے 4 افراد موت کے منہ میں چلے گئے۔ ریسکیو اہلکاروں نے لاشیں کنویں سے نکال کر ہسپتال منتقل کر دیں۔