نیو مری،تندوے نے حملہ کرکے نوجوان کو شدید زخمی کردیا
تندوے نے دن کی روشنی میں گارڈ پرحملہ کیا، اسپتال منتقل
August 7, 2023 · قومی
خیال رہے کہ موہڑ سیداں گاؤں میں پیش آنے والا یہ واقعہ پہلا نہیں،اس سے پہلے بھی علاقے میں چیتے نے کئی مویشی مار دیئے تھے،چیتے کی علاقہ میں موجودگی اور حملے عوام کے لئے خوف و ہراس بن گیا۔