اسلام آباد(اُمت نیوز)صدرمسلم لیگ ن لائرز فورم رفاقت علی ڈوگرڈپٹی اٹارنی جنرل منتخب ہوگئے ہیں۔
،وزیراعظم کی سفارش پرصدرپاکستان کی منظوری کے بعد نو ٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔وزارت قانو ن و انصاف کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کیا گیا،رفاقت علی ڈوگر کو ڈپٹی اٹارنی جنرل بننے پر لاء افسروں ،وکلاء کی مبارکبادیں۔ڈپٹی اٹارنی جنرل اسد علی باجوہ ، سپریم کورٹ بار کےمحسن ورک ودیگر نے بھی مبارکباد دی۔ رفاقت علی ڈوگر اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کے عہدے پر بھی فائز رہ چکے ہیں۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos