آئی ٹی سے وابستہ اہم شخصیت فہد ہارون ستارہ امتیاز کیلئے نامزد

اسلام آباد (اسٹاف رپورٹر) حکومت پاکستان کی جانب سےپاکستان ڈیجیٹل میڈیا اوراسلام آباد (اسٹاف رپورٹر) حکومت پاکستان کی جانب سےپاکستان ڈیجیٹل میڈیا اور آئی ٹی کے شعبے کی اہم شخصیت فہد ہارون کو ستارہ امتیاز کیلٸے نامذد کر دیا گیا ہے۔ فہد ہارون کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں ڈیجیٹل میڈیا اور آٸی ٹی شعبے میں اہم خدمات سرانجام دینے کے صلے اہم ترین سول اعزاز نوازا گیا ہے۔ حکومت پاکستان کی جانب سے انہیں شاندار کارکردگی کے صلے میں صدر پاکستان کی جانب سے ستارہ امتیاز سے نوازا گیا ہے جو کہ انہیں تیئس مارچ دوہزار چوبیس کو دیا جائے گا۔

واضح رہے کہ فہدہارون پاکستان ڈیجیٹل میڈیا اور آئی ٹی کے شعبے کا اہم نام ہیں، فہد ہارون نے مذکورہ شعبوں میں پاکستان کا نام دنیا بھر میں روشن کیا ہے۔ فہد ہارون اہم سرکاری عہدوں پر بھی فائزہ رہے ہیں جبکہ فہدہارون کی والدہ فریحہ رزاق صحافی اور سابق رکن پارلیمنٹ رہیں ہیں۔ فہد ہارون ڈیجیٹل میڈیا اور آٸی ٹی کے شعبوں میں تکنیکی مہارت اور سیاسی بصیرت کے ساتھ بے شمارخداداد صلاحیتوں کے مالک ہیں ۔ انہوں نے ملک بھر میں ڈیجیٹل اور الیکٹرانک میڈیا سمیت ہر شعبے میں گراں قدر خدمات سرانجام دیں ہیں۔

ڈیجیٹل۔میڈیا اور آٸی شعبوں میں فہد ہارون نے قومی اوربین الاقوامی میڈیا پلیٹ فارمز میں انقلابی کردار ادا کرتے ہوۓ آئی ٹی کے میدان میں غیرمعمولی کامیابیاں سمیٹیں ہیں ۔ فہد ہارون پاکستان میں ڈیجیٹل میڈیا کو پروان چڑھانے میں پیش پیش رہے ہیں اور انہوں نے پاکستان کو اس شعبے میں اہم مقام دلایا ہے۔ یاد رہے فہد ہارون اہم سرکاری عہدوں پر بھی فائزہ رہنے کے ساتھ ساتھ سابقہ حکومت میں وزیرمملکت اور وزیراعظم پاکستان کے معاون خصوصی برائے پبلک کمیونیکیشن بھی رہے ہیں۔ علاوہ ازیں انہوں نےچیئرمین پریس اینڈ الیکٹرانک میڈیا کمیٹی اور بطور ممبر پاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن بھی خدمات سرانجام دیں ہیں۔ فہد ہارون کو یہ اعزاز بھی حاصل ہوا ہے کہ ان کی والدہ مرحومہ فریحہ رزاق، جو کہ ایک قابل احترام صحافی اور سابق رکن پارلیمنٹ رہیں ہیں، انہیں بھی ان کی شاندار خدمات کے اعتراف میں ستارہ امتیاز سے نوازا جاچکا ہے اور اب فہد ہارون کو صدر پاکستان کی جانب سے ستارہ امتیاز دینے کا اعلان کیا گیا ہے ۔ یہ ان کے خاندان کے لیے دوسرا سول ایوارڈ ہے جو انہیں تیئس مارچ دوہزارچوبیس کو عطا کیا جائے گا۔کر دیا گیا ہے۔

فہد ہارون کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں ڈیجیٹل میڈیا اور آٸی ٹی شعبے میں اہم خدمات سرانجام دینے کے صلے اہم ترین سول اعزاز نوازا گیا ہے۔ حکومت پاکستان کی جانب سے انہیں شاندار کارکردگی کے صلے میں صدر پاکستان کی جانب سے ستارہ امتیاز سے نوازا گیا ہے جو کہ انہیں تیئس مارچ دوہزار چوبیس کو دیا جائے گا۔ واضح رہے کہ فہدہارون پاکستان ڈیجیٹل میڈیا اور آئی ٹی کے شعبے کا اہم نام ہیں، فہد ہارون نے مذکورہ شعبوں میں پاکستان کا نام دنیا بھر میں روشن کیا ہے۔ فہد ہارون اہم سرکاری عہدوں پر بھی فائزہ رہے ہیں جبکہ فہدہارون کی والدہ فریحہ رزاق صحافی اور سابق رکن پارلیمنٹ رہیں ہیں۔ فہد ہارون ڈیجیٹل میڈیا اور آٸی ٹی کے شعبوں میں تکنیکی مہارت اور سیاسی بصیرت کے ساتھ بے شمارخداداد صلاحیتوں کے مالک ہیں ۔ انہوں نے ملک بھر میں ڈیجیٹل اور الیکٹرانک میڈیا سمیت ہر شعبے میں گراں قدر خدمات سرانجام دیں ہیں۔ ڈیجیٹل۔میڈیا اور آٸی شعبوں میں فہد ہارون نے قومی اوربین الاقوامی میڈیا پلیٹ فارمز میں انقلابی کردار ادا کرتے ہوۓ آئی ٹی کے میدان میں غیرمعمولی کامیابیاں سمیٹیں ہیں ۔ فہد ہارون پاکستان میں ڈیجیٹل میڈیا کو پروان چڑھانے میں پیش پیش رہے ہیں اور انہوں نے پاکستان کو اس شعبے میں اہم مقام دلایا ہے۔

یاد رہے فہد ہارون اہم سرکاری عہدوں پر بھی فائزہ رہنے کے ساتھ ساتھ سابقہ حکومت میں وزیرمملکت اور وزیراعظم پاکستان کے معاون خصوصی برائے پبلک کمیونیکیشن بھی رہے ہیں۔ علاوہ ازیں انہوں نےچیئرمین پریس اینڈ الیکٹرانک میڈیا کمیٹی اور بطور ممبر پاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن بھی خدمات سرانجام دیں ہیں۔ فہد ہارون کو یہ اعزاز بھی حاصل ہوا ہے کہ ان کی والدہ مرحومہ فریحہ رزاق، جو کہ ایک قابل احترام صحافی اور سابق رکن پارلیمنٹ رہیں ہیں، انہیں بھی ان کی شاندار خدمات کے اعتراف میں ستارہ امتیاز سے نوازا جاچکا ہے اور اب فہد ہارون کو صدر پاکستان کی جانب سے ستارہ امتیاز دینے کا اعلان کیا گیا ہے ۔ یہ ان کے خاندان کے لیے دوسرا سول ایوارڈ ہے جو انہیں تیئس مارچ دوہزارچوبیس کو عطا کیا جائے گا۔