فائل فوٹو
فائل فوٹو

عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کا کیس ملٹری کورٹ منتقل کر دیا گیا

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کا کیس ملٹری کورٹ منتقل کر دیا گیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی آئی رہنما حسان نیازی کے خلاف درج مقدمات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے کہ ان کا کیس سویلین کورٹس کی بجائے ملٹری کورٹ میں سماعت کیا جائے گا۔

پولیس نے حسان نیازی کو کوئٹہ سے راولپنڈی منتقل کردیا گیا، اس کے بعد انہیں جلد لاہور بھجوا دیا جائے گا۔