اسلام آباد،گھرمیں گیس لیکج سے دھماکہ، 2 چینی شہری زخمی

گیس دھماکہ سے دو چینی شہری جھلس کر شدید زخمی ہو گئے،زخمی چینی شہریوں کو پی اے ایف ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے

August 19, 2023 · قومی

اسلام آباد(اُمت نیوز)اسلام آباد کے علاقے ایف سکس تھری میں غیر ملکیوں کے گھر گیس لیکج سے دھماکہ ہو گیا۔

گیس دھماکہ سے دو چینی شہری جھلس کر شدید زخمی ہو گئے،زخمی چینی شہریوں کو پی اے ایف ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔