عدالت نے ملزمان کو 30،30ہزار کے مچلکے جمع کرانے کا حکم  دیا تھا۔ فائل فوٹو
عدالت نے ملزمان کو 30،30ہزار کے مچلکے جمع کرانے کا حکم  دیا تھا۔ فائل فوٹو

ایمان مزاری کی درخواست ضمانت منظور

اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے ایمان زینب مزاری کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد ن کے ڈیوٹی جج وقاص احمد راجہ نے ایمان مزاری کی درخوااست ضمانت پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔

عدالت نے دہشتگردی اور اداروں میں بغاوت پرا کسانے کے کیس میں نامزد ایمان زینب مزاری کی درخواست ضمانت منظور کرلی اور 30 ہزار کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دے دیا۔

واضح رہے کہ سابق وفاقی وزیر شیری مزاری کی بیٹی ایمان مزاری ک 20 اگست کو اسلام آباد پولیس نے گرفتار کیا تھا۔