کراچی: ٹمبر مارکیٹ کے تاجروں نے الیکٹرک کے عملے پٹائی لگا دی،عملے پر تاجروں نے تھپڑوں اور مکوں کی بارش کردی۔
تاجر رہنما کے مطابق کے الیکٹرک کا عملہ جمپر اور میٹر اتارنے آئے تھے، بجلی کے اضافی بل کسی صورت ادا نہیں کریں گے اور ہم تحریری طور پرکے الیکٹرک کو آگاہ کرچکے ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ کے الیکٹرک عملے کے پاس کوئی اجازت نامہ نہیں تھا، جمپر اور میٹر اتارنا بلا جواز ہے۔