سپریم کورٹ میں نئے رجسٹرارکی تعیناتی

چیف جسٹس پاکستان عمر عطابندیال نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عبدالرزاق کو رجسٹرار سپریم کورٹ مقررکر دیا۔

September 6, 2023 · اہم خبریں, قومی
فائل فوٹو

فائل فوٹو

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں نئے رجسٹرارکو تعینات کردیا گیا۔

چیف جسٹس پاکستان عمر عطابندیال نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عبدالرزاق کو رجسٹرار سپریم کورٹ مقرر کر دیا۔ ایڈیشنل رجسٹرارعبدالرزاق پہلے ہی قائم مقام رجسٹرار کے طور پر کام کر رہے تھے۔

واضح رہے کہ جون میں رجسٹرار سپریم کورٹ عشرت علی کی ریٹائرمنٹ کے بعد سے یہ عہدہ خالی تھا۔