کراچی (اُمت نیوز) سابق صدر آصف علی زرداری نجی دورہ مکمل کر کے دبئی سے وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔
آصف علی زرداری خصوصی طیارے کے ذریعے دبئی سے کراچی پہنچے، وہ کچھ دنوں سے نجی دورے پر دبئی میں موجود تھے۔
ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کے ہمراہ ڈاکٹرعاصم حسین بھی دبئی سے کراچی پہنچے ہیں۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos