عندلیب عباس,سعدیہ سہیل رانا اور سمیرا احمد نے پارٹی سے علیحدگی کا فیصلہ کیا ہے، فائل فوٹو
عندلیب عباس,سعدیہ سہیل رانا اور سمیرا احمد نے پارٹی سے علیحدگی کا فیصلہ کیا ہے، فائل فوٹو

3خواتین رہنماؤں نےتحریک انصاف کو الوداع کہہ دیا

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کو خیر باد کہنے کا سلسلہ جاری ہے، سابق خواتین ارکان نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا۔

تحریک انصاف کی مرکزی رہنما عندلیب عباس,سعدیہ سہیل رانا اور سمیرا احمد نے پارٹی سے علیحدگی کا فیصلہ کیا ہے،عندلیب عباس ،سعدیہ سہیل رانا ،سمیرا احمد آج استحکام پاکستام پارٹی میں شمولیت کا اعلان کریں گی ۔