اسلام آباد(اُمت نیوز) سپریم کورٹ آف پاکستان کے ایڈہاک جج محمد الغزالی انتقال کر گئے۔
ایڈہاک جج محمد الغزالی سپریم کورٹ کے شریعت اپیلٹ بینچ کے رکن تھے۔ ان کی نماز جنازہ دوپہر 3 بجے ایچ 11 قبرستان میں ادا کی جائے گی۔
منگل 19 دسمبر 2023, 12:42 شام قومی
اسلام آباد(اُمت نیوز) سپریم کورٹ آف پاکستان کے ایڈہاک جج محمد الغزالی انتقال کر گئے۔
ایڈہاک جج محمد الغزالی سپریم کورٹ کے شریعت اپیلٹ بینچ کے رکن تھے۔ ان کی نماز جنازہ دوپہر 3 بجے ایچ 11 قبرستان میں ادا کی جائے گی۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos