عامر فدا پراچہ ایم ڈی پاکستان بیت المال کے عہدے سے مستعفی
پارٹی قیادت کی ہدایات پراپنے عہدے سے مستعفی ہورہے ہیں، عمار فدا
December 19, 2023 · قومی
انتخابات پیپلز پارٹی کے پلیٹ فارم سے لڑوں گا۔ فائل فوٹو
اسلام آباد: عامر فدا پراچہ نے پاکستان بیت المال کے مینیجنگ ڈائریکٹر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔
عامر فدا نے بتایا کہ وہ پارٹی قیادت کی ہدایات پراپنے عہدے سے مستعفی ہورہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ انتخابات پیپلز پارٹی کے پلیٹ فارم سے لڑوں گا۔عامر فدا کا کہنا تھا کہ بطور ایم ڈی پاکستان بیت المال عوام کی خدمت پر فخر ہے۔