پولیس کے مطابق ملزمہ نفسیاتی مریضہ ہے، فائل فوٹو
پولیس کے مطابق ملزمہ نفسیاتی مریضہ ہے، فائل فوٹو

راولپنڈی، قتل کا ڈراپ سین، مقتول کی بیوی اور دوست ہی قاتل نکلا

راولپنڈی میں 4 روز قبل کلر سیدان کے علاقے بشذوٹ میں دوران ڈکیتی قتل کا ڈراپ سین ہو گیا، عابد حسین کے قاتل بیوی اور اس کا دوست نکلے۔

پولیس کاکہناہے کہ ملزمان نے قتل کی واردات کو ڈکیتی مزاحمت کا رنگ دینےکی کوشش کی،پولیس کے مطابق عابد کو اس وقت قتل کیاگیا جب وہ اہلیہ کو اس کے والدین کے گھر سے واپس لا رہا تھا۔