عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوار عصمت اللہ انتقال کر گئے

پارٹی ذرائع کے مطابق عصمت اللہ خٹک عوامی نیشنل پارٹی کے ٹکٹ پر امیدوار تھے، جن کی وفات حرکت قلب بند ہونے سے ہوئی۔

January 30, 2024 · قومی

پشاور (اُمت نیوز) کوہاٹ میں صوبائی اسمبلی کے امیدوار عصمت اللہ خٹک انتقال کر گئے۔

پارٹی ذرائع کے مطابق عصمت اللہ خٹک عوامی نیشنل پارٹی کے ٹکٹ پر امیدوار تھے، جن کی وفات حرکت قلب بند ہونے سے ہوئی۔

عصمت اللہ خان حلقہ پی کے 91 کوہاٹ 2 سے امیدوار تھے۔