پشاور(اُمت نیوز)پشاور کے علاقے جناح اسپتال دوران پورکے قریب گھر کی چھت گرگئی۔
چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر بچہ اور خاتون جاں بحق ہوگئے۔حادثے میں 5 افراد زخمی بھی ہوئے۔
لاشوں اورزخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
منگل 20 فروری 2024, 9:57 صبح قومی