جن امیدواروں نے انتخابات میں پارٹی وابستگی سرٹیفکیٹ جمع نہیں کرایا انہیں آزاد ڈکلیئر کیا جائے، فائل فوٹو
جن امیدواروں نے انتخابات میں پارٹی وابستگی سرٹیفکیٹ جمع نہیں کرایا انہیں آزاد ڈکلیئر کیا جائے، فائل فوٹو

ن لیگ نے نومنتخب ایم این اے کو نوٹس جاری کردیا

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) نے نو منتخب رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر نیلسن عظیم کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا۔

نیلسن عظیم  کو شوکاز نوٹس اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب میں ووٹ نہ ڈالنے پر جاری کیا گیا۔ڈاکٹر نیلسن عظیم کو 7 دن کے اندر شوکاز نوٹس کا جواب دینے کی ہدایت کی گئی ہے۔