حکومت نے 9 اور 10 محرم کو عام تعطیل کا اعلان کردیا
نوٹیفکیشن کے مطابق 16 اور17 جولائی کو ملک بھر میں عام تعطیل ہوگی۔
فائل فوٹو
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے 9 اور 10 محرم کو عام تعطیل کا اعلان کردیا۔
اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق 16 اور17 جولائی کو ملک بھر میں عام تعطیل ہوگی۔