الیکشن ٹریبونل نے ضیا اللہ لانگو کو وزارت داخلہ کے قلمدان کو بھی کالعدم قراردیدیا۔ فائل فوٹو
الیکشن ٹریبونل نے ضیا اللہ لانگو کو وزارت داخلہ کے قلمدان کو بھی کالعدم قراردیدیا۔ فائل فوٹو

الیکشن ٹریبونل نے وزیرداخلہ بلوچستان کو ڈی نوٹیفائی کردیا

کوئٹہ: الیکشن ٹریبونل نے وزیرداخلہ بلوچستان ضیا اللہ لانگو کو ڈی نوٹیفائی کردیا،الیکشن ٹریبونل نے گزگ اور جوہان کے 7پولنگ اسٹیشنز پردوبارہ ووٹنگ کاحکم  دیدیا۔

تفصیلات کے مطابق ضیا لانگو کیخلاف میر سعید لانگو نے الیکشن ٹریبونل میں انتخابی عذرداری دائر کی تھی،جسٹس عبداللہ بلوچ نے انتخابی عذرداری کی سماعت کی، الیکشن ٹریبونل نے وزیرداخلہ بلوچستان ضیا اللہ لانگو کو ڈی نوٹیفائی کردیا،الیکشن ٹریبونل نے گزگ اور جوہان کے 7پولنگ اسٹیشنز پردوبارہ ووٹنگ کاحکم  دیدیا،الیکشن ٹریبونل نے ضیا اللہ لانگو کو وزارت داخلہ کے قلمدان کو بھی کالعدم قراردیدیا۔